امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ میرین کارپوریشن کے ریٹائرڈ جنرل جیمز
میٹس کو وزیر دفاع (پینٹاگون سربراہ) کا عہدہ سونپ سکتے ہیں۔مغربی ایشیا اور افغانستان میں امریکی فوج کی کامیاب
قیادت کر چکے جنرل میٹس مسٹر ٹرمپ کوانتہائی متاثر کن مانتے ہیں۔اپنی وزارت کا خاکہ تیار کرنے میں مصروف مسٹر ٹرمپ پارٹی کے لیڈروں کے
علاوہ وزیر کے عہدے کے دوسرے ممکنہ افراد سے بھی ملاقات کر رہے ہیں۔